ماں باپ سے زیادہ بہتر اپنے بچوں کی تربیت کوئی نہیں کر سکتا۔ میں آپ کو ان شاء اللہ بتائوں گا کہ آپ یعنی ماں باپ کیسے یہ ذمہ داری انجام دے سکتے ہیں۔ کیونکہ تربیت کرنا اللہ پاک نے والدین کےذمّہ لگایا ہے، ماں کی گود پہلی درس گاہ ہے۔
✅رنگ بھرنا، لکھنا، لیبل لگانا، الفاظ کے کھیل اور سوالات
- وال چارٹ اور وڈیوز سے سنائیں،دکھائیں، عملی کروائیں یعنی نفسیات پہ عمل کروائیں کہ میں سنتا ہو بھول جاتا ہو، دیکھتا ہو یاد رہتا ہے، کرتا ہوں سمجھ جاتا ہو۔
- میچنگ گیمز اور فلیش کارڈز
- الفاظ کے کھیل،پہیلیاں اور اسلامی الفاظ پہچاننے کا کہیں