The Last Prophet - محمد رسول اللہ
اسوہ رسول اکرم و سیرت مصطفی
5.0
★★★★★
تخلیق کردہ : Abdul waheed | ur-PK
The Last Prophet - محمد رسول اللہ
Course Overview
سنہ کورسزز
(6)
- سنۃ کورس #2 - دعا سے متعلق (0 منٹ)
- سنۃ کورس #4 عورتوں کو نصیحت (0 منٹ)
- سنۃ کورس #1 - کچن اور گھر سے متعلق (3 منٹ)
- سنۃ کورس #3 - نماز سے متعلق (0 منٹ)
- سنۃ کورس #5 - جاگنے سے متعلق (0 منٹ)
- سنۃ کورس #6 - بیت الخلاء سے متعلق (0 منٹ)
یہ کورس کس کے لیے ہے؟
یہ کورس تمام شعبہ جات کے خواتین وحضرات ، نیز بچوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
اس کورس کا کیا فائدہ ہے؟
ہر مسلمان کے لیے اپنے نبی محترم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور سنت طریقہ کو جاننا ضروری ہے، جو ہماری دنیا و آخرت کی کامیابی کا واحد راستہ ہے۔ چنانچہ اس کورس میں آپ اسوہ حسنۃ و سیرت مصطفی سیکھ سکیں گے
کل جائزے: 1
shagird
★★★★★
(4 مہینہs ago)
ماشاء اللہ بہت اعلی معیاری کورس ہے اور اس کے اسباق بھی انٹرنیشنل سطح کے لکھے گئے ہیں۔