Urdu - اردو
پاکستان کی قومی زبان و فخر
5.0
★★★★★
تخلیق کردہ : Abdul waheed | ur-PK
Urdu - اردو
اس کورس کو مندرجہ ذیل طریق سے سیکھا جائے
۔ پڑھنا، سننا، بولنا اور اردو میں لکھنا
۔ پڑھنا، سننا، بولنا اور اردو میں لکھنا
اسباق پڑھیں
پڑھنا اور سمجھنا سیکشن۔
اسباق دیکھیں
سننے، بولنے کی مشق کے لیے ویڈیوز دیکھیں
عملی سرگرمی
سمجھنے کے لیے سوالات و سرگرمیاں
اسباق ڈاؤن لوڈ کریں
لکھنے کے لیے قابل پرنٹ مواد
اسباق کے بارے میں چیٹ کریں
سبق سے متعلق سوالات بلا جھجھک پوچھیں
پہلی سطح
(16)
- سعید قاعدہ (0 منٹ)
- ۱ آ (15 منٹ)
- ب پ ت ٹ ث (15 منٹ)
- ج چ ح خ (15 منٹ)
- د ڈ ذ (15 منٹ)
- ر ڑ ز ژ (15 منٹ)
- س ش ص ض (15 منٹ)
- ف ق ک گ (15 منٹ)
- ل م ن و (15 منٹ)
- ہ ء ی ے (15 منٹ)
- دو تین چار پانچ حرفی الفاظ (15 منٹ)
- حروف علت وصحیح (15 منٹ)
- حروف علت وصحیح سوالات (15 منٹ)
- تقریر کے حصے سبزیوں پھلوں کے نام (15 منٹ)
- تقریر کے حصے موسم مہینوں کے نام (15 منٹ)
- تقریر کے حصے نماز اور دنوں کے نام (15 منٹ)
دوسری سطح
(0)
تیسری سطح
(0)
مجھے یہاں اردو سیکھنے کا کیا فائدہ ہے؟
اردو پاکستان کی قومی زبان اور دنیا کی بہترین زبانوں میں سے ایک ہے، یہ سیکھ کر آپ پاکستان اور دنیا بھر میں اردو بولنے والے خواتین و حضرات سے بہترین بات چیت کرتے ہوئے اپنا موقف بیان کر سکیں گے۔
یہ کورس کس کے لیے ہے؟
اگر آپ پاکستان میں ہے تو یہ سیکھیے، اگر آپ دنیا کے ایسے خطے میں ہیں کہ آپ کو اردو بولنے والوں سے رابطہ کی ضرورت پڑتی ہے، تب بھی یہ کورس آپ کے لیے ہے۔
کل جائزے: 1
shagird
★★★★★
(4 مہینہs ago)
ماشاء اللہ بہت اعلی معیاری کورس ہے اور اس کے اسباق بھی انٹرنیشنل سطح کے لکھے گئے ہیں۔