Graphics Design - گرافک ڈیزائن
5.0
★★★★★
تخلیق کردہ : Abdul waheed | en-GB
Graphics Design - گرافک ڈیزائن
Course Overview
تعارف
(2)
- سبق #1 گرافک ڈیزائن کا تعارف (3 منٹ)
- سبق #2 گرافک ڈیزائن کیا ہے؟ (12 منٹ)
گرافک بطور عناصر
(6)
- سبق #3 لائن بطور گرافک بصری عنصر (10 منٹ)
- سبق #4 رنگ بطور گرافک بصری عنصر (8 منٹ)
- سبق #5 شکل بطور گرافک بصری عنصر (18 منٹ)
- سبق# 6 بناوٹ بطور گرافک بصری عنصر (14 منٹ)
- سبق# 7 خلا یعنی جگہ بطور گرافک بصری عنصر (10 منٹ)
- سبق# 8 نوع ٹائپ یعنی لکھائی بطور گرافک بصری عنصر (17 منٹ)
ڈیزائن کے اصول
(7)
- سبق# 9 کنٹراسٹ یعنی تضاد ڈیزائن کا پہلا اصول (1 منٹ)
- سبق# 10 ہرایرکی یعنی درجہ بندی ڈیزائن کا دوسرا اصول (1 منٹ)
- سبق# 11 الائنمنٹ یعنی صف بندی ڈیزائن کا تیسرا اصول (1 منٹ)
- سبق# 12 بیلنس یعنی توازن ڈیزائن کا پانچواں اصول (2 منٹ)
- سبق# 13 پروکسمٹی یعنی قربت ڈیزائن کا پانچواں اصول (1 منٹ)
- سبق# 14 ریپیٹیشن یعنی تکرار ڈیزائن کا چھٹا اصول (1 منٹ)
- سبق# 15 سمپلسٹی یعنی سادگی ڈیزائن کا ساتواں اصول (1 منٹ)
ڈرائنگ تا ڈیزائن
(2)
- سبق# 16 خاکہ نگاری تا ڈیزائن (3.27 منٹ)
- سبق# 16-ا خاکہ نگاری - سورۃالبقرۃ (15 منٹ)
اڈوب السٹریٹر
(20)
- سبق# 17 اڈوب السٹریٹر سے ڈیزائن کرنا ۔ اہم شارٹ کٹ چابیاں اور الفاظ معنی (9.14 منٹ)
- سبق# 18 ایڈوب السٹریٹر کا تعارف (12.36 منٹ)
- سبق# 19 ایڈوب السٹریٹرپینلز اور ورک سپیس (7.56 منٹ)
- سبق# 20 آرٹ بورڈ اور آلہ جات (11.25 منٹ)
- سبق# 21 ویکٹر، سلیکشن اور ڈائریکٹ سلیکشن ٹولز (16.58 منٹ)
- سبق# 22 فِل اور سٹروک افیکٹس (12.16 منٹ)
- سبق# 23 کلر سوئچ، پینٹونز گریڈینٹ اور شفافیت (18.12 منٹ)
- سبق# 24 دس مفید رہنما اصول اور ٹوٹکے (15.18 منٹ)
- سبق# 25 شکل ویکٹر بنانا (20.1 منٹ)
- سبق# 26 گروہ شدہ ویکٹر اور مرکب ویکٹر کی شکلیں (15.48 منٹ)
- سبق# 27 قلم ، پنسل اور برش کے آلہ جات کا استعمال (25.08 منٹ)
- سبق# 28 بلاب برش اور مٹانے والے آلہ جات (7.47 منٹ)
- سبق# 29 نوع ٹائپ یعنی ٹآئپ کے آلہ کا استعمال (19.25 منٹ)
- سبق# 30 ڈیزائن کے لیے دستاویزترتیب دینا (11.58 منٹ)
- سبق# 31 امیج ٹریس ٹول کو خاکوں کے لیے استعمال کرنا (11.16 منٹ)
- سبق# 32 خاکے کو ویکٹر آرٹ ورک میں تبدیل کرنا (18.55 منٹ)
- سبق# 33 مرکب ویکٹر اشکال ، ان کی اسٹروک اور پاتھ فائنڈر ٹول کا استعمال (4.35 منٹ)
- سبق# 34 اپنے ویکٹر ڈیزائن کو رنگنا (7.24 منٹ)
- سبق# 35 اپنے ڈیزائن میں لکھائی شامل کرنا (6.01 منٹ)
- سبق# 36 ڈیزائن کی پرنٹ کے قابل پی ڈی ایف فائل بنانا (6.01 منٹ)
اڈوب فوٹو شاپ
(20)
- سبق# 37 اڈوب فوٹو شاپ کا تعارف (1204 منٹ)
- سبق# 38 راسٹر امیجز (5 منٹ)
- سبق# 39 تصویری سائز کے طول و عرض کی قرارداد (9 منٹ)
- سبق# 40 اڈوب فوٹو شاپ میں پرتیں (13 منٹ)
- سبق# 41 ایڈوب فوٹوشاپ میں فائل کی عام اقسام (10 منٹ)
- سبق# 42 ایڈوب فوٹوشاپ میں رنگوں کا استعمال (8 منٹ)
- سبق# 43 اڈوب فوٹو شاپ میں اشیاء کا انتخاب کرنا (16 منٹ)
- سبق# 44 اڈوب فوٹو شاپ میں نقالی کا عمل کرنا (7 منٹ)
- سبق# 45 اڈوب فوٹو شاپ میں تبدیلی کا آلہ (7 منٹ)
- سبق# 46 ایڈوب فوٹوشاپ میں برش کا آلہ (16 منٹ)
- سبق# 47 ایڈوب فوٹوشاپ میں مٹانے کا آلہ (16 منٹ)
- سبق# 48 ایڈوب فوٹوشاپ میں اشکال بنانے کا آلہ (12 منٹ)
- سبق# 49 ایڈوب فوٹوشاپ میں لکھائی (19 منٹ)
- سبق# 50 ایڈوب فوٹوشاپ میں تہوں کے انداز (12 منٹ)
- سبق# 51 ایڈوب قلم اور اشکال بنانے والے آلہ جات (20 منٹ)
- سبق# 52 ایڈوب فوٹوشاپ میں ہوشیار اشیاء (9 منٹ)
- سبق# 53 فوٹوشاپ میں رنگوں کی تبدیلی کرنا (11 منٹ)
- سبق# 54 فوٹوشاپ میں تہوں میں تبدیلی کرنا (6 منٹ)
- سبق# 55 فوٹوشاپ میں فلٹر کا استعمال (12 منٹ)
- سبق# 56 تصاویر میں ملاوٹ کے اثرات شامل کرنا (10 منٹ)
یہ کس کے لیے ہے؟
یہ کورس تقریبا تمام کا تمام اردو میں ہے، ہر عمر کے فرد اس میں حصہ لے سکتے ہیں
اس کورس کا کیا فائدہ ہے
گرافک ڈیزائن ایک اہم مہارت کے طور پہ جانا جاتا ہے، جس سے آپ دنیا و آخرت دونوں کا فائدہ لے سکتے ہیں، اس کے ذریعے آپ دنیا تک اپنا پیغام موثر اور دلچسپ انداز میں پہنچا سکتے ہیں، اور اچھا مال بھی کما سکتے ہیں، اس کورس کی سب سے بڑی خوبی اس کا مواد ہے، جو کا آغاز قرآن پاک سے کیا گیا ہے، اور بطور مسلمان اس جانب توجہ دلائی گئی ہے کہ دنیا میں آپ لیڈر ہیں آپ نے دوسروں کی طرز زندگی یا فیشن میں رہنمائی کرنی ہے۔
کل جائزے: 1
shagird
★★★★★
(4 مہینہs ago)
ماشاء اللہ بہت اعلی معیاری کورس ہے اور اس کے اسباق بھی انٹرنیشنل سطح کے لکھے گئے ہیں۔