Graphics Design - گرافک ڈیزائن
5.0
★★★★★
Created by : Abdul waheed | en-GB
Graphics Design - گرافک ڈیزائن
Course Overview
تعارف
(2)
- سبق #1 گرافک ڈیزائن کا تعارف (3 minutes)
- سبق #2 گرافک ڈیزائن کیا ہے؟ (12 minutes)
گرافک بطور عناصر
(6)
- سبق #3 لائن بطور گرافک بصری عنصر (10 minutes)
- سبق #4 رنگ بطور گرافک بصری عنصر (8 minutes)
- سبق #5 شکل بطور گرافک بصری عنصر (18 minutes)
- سبق# 6 بناوٹ بطور گرافک بصری عنصر (14 minutes)
- سبق# 7 خلا یعنی جگہ بطور گرافک بصری عنصر (10 minutes)
- سبق# 8 نوع ٹائپ یعنی لکھائی بطور گرافک بصری عنصر (17 minutes)
ڈیزائن کے اصول
(7)
- سبق# 9 کنٹراسٹ یعنی تضاد ڈیزائن کا پہلا اصول (1 minutes)
- سبق# 10 ہرایرکی یعنی درجہ بندی ڈیزائن کا دوسرا اصول (1 minutes)
- سبق# 11 الائنمنٹ یعنی صف بندی ڈیزائن کا تیسرا اصول (1 minutes)
- سبق# 12 بیلنس یعنی توازن ڈیزائن کا پانچواں اصول (2 minutes)
- سبق# 13 پروکسمٹی یعنی قربت ڈیزائن کا پانچواں اصول (1 minutes)
- سبق# 14 ریپیٹیشن یعنی تکرار ڈیزائن کا چھٹا اصول (1 minutes)
- سبق# 15 سمپلسٹی یعنی سادگی ڈیزائن کا ساتواں اصول (1 minutes)
ڈرائنگ تا ڈیزائن
(2)
- سبق# 16 خاکہ نگاری تا ڈیزائن (3.27 minutes)
- سبق# 16-ا خاکہ نگاری - سورۃالبقرۃ (15 minutes)
اڈوب السٹریٹر
(20)
- سبق# 17 اڈوب السٹریٹر سے ڈیزائن کرنا ۔ اہم شارٹ کٹ چابیاں اور الفاظ معنی (9.14 minutes)
- سبق# 18 ایڈوب السٹریٹر کا تعارف (12.36 minutes)
- سبق# 19 ایڈوب السٹریٹرپینلز اور ورک سپیس (7.56 minutes)
- سبق# 20 آرٹ بورڈ اور آلہ جات (11.25 minutes)
- سبق# 21 ویکٹر، سلیکشن اور ڈائریکٹ سلیکشن ٹولز (16.58 minutes)
- سبق# 22 فِل اور سٹروک افیکٹس (12.16 minutes)
- سبق# 23 کلر سوئچ، پینٹونز گریڈینٹ اور شفافیت (18.12 minutes)
- سبق# 24 دس مفید رہنما اصول اور ٹوٹکے (15.18 minutes)
- سبق# 25 شکل ویکٹر بنانا (20.1 minutes)
- سبق# 26 گروہ شدہ ویکٹر اور مرکب ویکٹر کی شکلیں (15.48 minutes)
- سبق# 27 قلم ، پنسل اور برش کے آلہ جات کا استعمال (25.08 minutes)
- سبق# 28 بلاب برش اور مٹانے والے آلہ جات (7.47 minutes)
- سبق# 29 نوع ٹائپ یعنی ٹآئپ کے آلہ کا استعمال (19.25 minutes)
- سبق# 30 ڈیزائن کے لیے دستاویزترتیب دینا (11.58 minutes)
- سبق# 31 امیج ٹریس ٹول کو خاکوں کے لیے استعمال کرنا (11.16 minutes)
- سبق# 32 خاکے کو ویکٹر آرٹ ورک میں تبدیل کرنا (18.55 minutes)
- سبق# 33 مرکب ویکٹر اشکال ، ان کی اسٹروک اور پاتھ فائنڈر ٹول کا استعمال (4.35 minutes)
- سبق# 34 اپنے ویکٹر ڈیزائن کو رنگنا (7.24 minutes)
- سبق# 35 اپنے ڈیزائن میں لکھائی شامل کرنا (6.01 minutes)
- سبق# 36 ڈیزائن کی پرنٹ کے قابل پی ڈی ایف فائل بنانا (6.01 minutes)
اڈوب فوٹو شاپ
(20)
- سبق# 37 اڈوب فوٹو شاپ کا تعارف (1204 minutes)
- سبق# 38 راسٹر امیجز (5 minutes)
- سبق# 39 تصویری سائز کے طول و عرض کی قرارداد (9 minutes)
- سبق# 40 اڈوب فوٹو شاپ میں پرتیں (13 minutes)
- سبق# 41 ایڈوب فوٹوشاپ میں فائل کی عام اقسام (10 minutes)
- سبق# 42 ایڈوب فوٹوشاپ میں رنگوں کا استعمال (8 minutes)
- سبق# 43 اڈوب فوٹو شاپ میں اشیاء کا انتخاب کرنا (16 minutes)
- سبق# 44 اڈوب فوٹو شاپ میں نقالی کا عمل کرنا (7 minutes)
- سبق# 45 اڈوب فوٹو شاپ میں تبدیلی کا آلہ (7 minutes)
- سبق# 46 ایڈوب فوٹوشاپ میں برش کا آلہ (16 minutes)
- سبق# 47 ایڈوب فوٹوشاپ میں مٹانے کا آلہ (16 minutes)
- سبق# 48 ایڈوب فوٹوشاپ میں اشکال بنانے کا آلہ (12 minutes)
- سبق# 49 ایڈوب فوٹوشاپ میں لکھائی (19 minutes)
- سبق# 50 ایڈوب فوٹوشاپ میں تہوں کے انداز (12 minutes)
- سبق# 51 ایڈوب قلم اور اشکال بنانے والے آلہ جات (20 minutes)
- سبق# 52 ایڈوب فوٹوشاپ میں ہوشیار اشیاء (9 minutes)
- سبق# 53 فوٹوشاپ میں رنگوں کی تبدیلی کرنا (11 minutes)
- سبق# 54 فوٹوشاپ میں تہوں میں تبدیلی کرنا (6 minutes)
- سبق# 55 فوٹوشاپ میں فلٹر کا استعمال (12 minutes)
- سبق# 56 تصاویر میں ملاوٹ کے اثرات شامل کرنا (10 minutes)
یہ کس کے لیے ہے؟
یہ کورس تقریبا تمام کا تمام اردو میں ہے، ہر عمر کے فرد اس میں حصہ لے سکتے ہیں
اس کورس کا کیا فائدہ ہے
گرافک ڈیزائن ایک اہم مہارت کے طور پہ جانا جاتا ہے، جس سے آپ دنیا و آخرت دونوں کا فائدہ لے سکتے ہیں، اس کے ذریعے آپ دنیا تک اپنا پیغام موثر اور دلچسپ انداز میں پہنچا سکتے ہیں، اور اچھا مال بھی کما سکتے ہیں، اس کورس کی سب سے بڑی خوبی اس کا مواد ہے، جو کا آغاز قرآن پاک سے کیا گیا ہے، اور بطور مسلمان اس جانب توجہ دلائی گئی ہے کہ دنیا میں آپ لیڈر ہیں آپ نے دوسروں کی طرز زندگی یا فیشن میں رہنمائی کرنی ہے۔
Total Reviews: 1
shagird
★★★★★
(4 months ago)
ماشاء اللہ بہت اعلی معیاری کورس ہے اور اس کے اسباق بھی انٹرنیشنل سطح کے لکھے گئے ہیں۔