مقامی خدمات فراہم کرنے والے کاروبار جیسے مرمت، ٹرانسپورٹ، صفائی اور دیگر خدمات۔
حلال کمائی کیسے عبادت بن سکتی ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا دیا کہ رزق کی تلاش اور حلال کمائی کے لیے صبح سویرے ہی چلا جایا کروکیونکہ اس وقت کاموں میں برکت اور کشادگی ہوتی ہے۔