Urdu - اردو
پاکستان کی قومی زبان و فخر
5.0
★★★★★
تخلیق کردہ : Abdul waheed | ur-PK
Urdu - اردو
اس کورس کو سیکھنے کا روڈ میپ درج ذیل ہے
پڑھیں
پڑھیں، سیکھیں اور سکھائیں
دیکھیں
سیکھیں اور سکھائیں
عملی سرگرمی
سوالات، پرنٹ ایبل اسباق
سوال پوچھیں
کچھ واضح نہیں ہے، پوچھیں
پہلی سطح
(11)
- حروف تہجی (30 منٹ)
- حروف علت وصحیح (30 منٹ)
- دو اور تین حرفی الفاظ (30 منٹ)
- چار حرفی الفاظ (30 منٹ)
- پانچ حرفی الفاظ بمع آسان جملے (9 منٹ)
- سبزیوں اور پھلوں کے نام (30 منٹ)
- اسلامی مہینوں کے نام (30 منٹ)
- انگریزی مہینوں کے نام (30 منٹ)
- موسموں کے نام (30 منٹ)
- دنوں کے نام (30 منٹ)
- فرض نمازوں کے نام (30 منٹ)
دوسری سطح
(6)
- حروف علت وصحیح (30 منٹ)
- تقریر کے حصے جسم کے اعضاء (30 منٹ)
- تقریر کے حصے رنگ پرندے جانور (30 منٹ)
- تقریر کے حصے سبزیوں پھلوں کے نام (30 منٹ)
- تقریر کے حصے موسم مہینوں کے نام (30 منٹ)
- تقریر کے حصے نماز اور دنوں کے نام (30 منٹ)
تیسری سطح
(1)
- پہلی بار کرکٹ اردو میں (0 منٹ)
پہلی جماعت
(0)
دوسری جماعت
(0)
تیسری جماعت
(0)
چوتھی جماعت
(0)
پانچویں جماعت
(0)
مجھے یہاں اردو سیکھنے کا کیا فائدہ ہے؟
اردو پاکستان کی قومی زبان اور دنیا کی بہترین زبانوں میں سے ایک ہے، یہ سیکھ کر آپ پاکستان اور دنیا بھر میں اردو بولنے والے خواتین و حضرات سے بہترین بات چیت کرتے ہوئے اپنا موقف بیان کر سکیں گے۔
یہ کورس کس کے لیے ہے؟
اگر آپ پاکستان میں ہے تو یہ سیکھیے، اگر آپ دنیا کے ایسے خطے میں ہیں کہ آپ کو اردو بولنے والوں سے رابطہ کی ضرورت پڑتی ہے، تب بھی یہ کورس آپ کے لیے ہے۔
کل جائزے: 1
shagird
★★★★★
(8 مہینہs ago)
ماشاء اللہ بہت اعلی معیاری کورس ہے اور اس کے اسباق بھی انٹرنیشنل سطح کے لکھے گئے ہیں۔