Prophetic Medicine - طب نبوی
طبی دوائوں اور روحانی دُعائوں سے علاج
5.0
★★★★★
Created by : Abdul waheed | ur-PK
Prophetic Medicine - طب نبوی
روزمرہ میں جو ہم کھاتے پیتے ہیں ان کے فوائد و مضرات سیکھنا، نیز طب نبوی کو سیکھنا
روزمرہ میں جو ہم کھاتے پیتے ہیں ان کے فوائد و مضرات سیکھنا، نیز طب نبوی کو سیکھنا
یہ کورس کس کے لیے ہے؟
یہ کورس تمام عمر کے افراد ، خواتین و بچوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
اس کورس کا کیا فائدہ ہے؟
آپ روزمرہ میں جو کھاتے اور پیتے ہیں، آپ ان کے فوائد و نقصانات کے ناواقف ہوتے ہیں، اس کورس کے بعد آپ کو بہت سی اشیاء کے فوائد نقصانات معلوم ہو جائیں گے، اور آپ اپنا بنیادی علاج معالجہ خود کرنے کے قابل ہو جائیں گے، ان شاء اللہ
Total Reviews: 1
shagird
★★★★★
(4 months ago)
ماشاء اللہ بہت اعلی معیاری کورس ہے اور اس کے اسباق بھی انٹرنیشنل سطح کے لکھے گئے ہیں۔